ملتان: ہائی وے سرکل آفس میں سب انجینئر ز کا افسر کیخلاف مظاہرہ

  ملتان: ہائی وے سرکل آفس میں سب انجینئر ز کا افسر کیخلاف مظاہرہ

  

ملتان(نمائندہ خصوصی)پنجاب ہائی وے سرکل آفس ملتان میں سرکل انجینئر(بقیہ نمبر21صفحہ12پر)

شیخ سلیم کے خلاف ایسوسی ایشن آف ایسوسی ایٹ انجینئرزملتان سرکل کے تحت احتجاجی مظاہرہ کیاگیااس میں پرپنجاب ہائی وے کے سب انجینئرزکی بڑی تعدادموجودتھی جنھوں نے کتبے اٹھارکھے تھے جس پرصوبائی سیکرٹری ورکس وتعمیرات سے مطالبہ کیاگیاتھاکہ ایس کوفوری معطل کرکے ملتان سے تبادلہ کیاجائے۔مظاہرین کاکہناتھاکہ ایس ای کاسب انجینئرزسے انتہائی ہتک آمیزرویہ انہوں نے خانیوال کے دورہ کے موقع پرسب انجینئرمحمدعارف کوزدکوب بھی کیااورنازیباالفاظ بھی استعمال کئے۔ایس ای تمام سٹاف کوبلیک میل کرتے ہیں۔اگران کے خلاف کاروائی نہ کی گئی توسب انجینئرزراست اقدام اٹھانے پرمجبورہوں گے۔احتجاج سے قبل سب انجینئرزنے سرکل آفس کی احتجاجاٌ تالہ بندی بھی کی۔

مظاہرہ

مزید :

ملتان صفحہ آخر -