باڑہ،7 سالہ بچی پانی کی ٹینکی میں ڈوب کر جاں بحق

باڑہ،7 سالہ بچی پانی کی ٹینکی میں ڈوب کر جاں بحق

  

باڑہ نمائندہ پاکستان)باڑہ اکاخیل سپین قبر فرنٹیئر روڈ پر ایک سات سالہ بچہ پانی کی زمینی ٹینکی میں نہاتے ہوئے ڈوب کر جاں بحق ہوگیا۔ علاقے کے لوگوں نے پانی سے نکال کر ہسپتال منتقل کرلیا لیکن وہ جانبر نہ ہوسکا۔ ابوبکر ولد عزیزالرحمان ایک نجی سکول سے واپسی پر پانی کی زمینی ٹینکی میں نہاتے ہوئے ڈوب کر جاں بحق ہوگیا۔ ان کی عمر سات سال تھی۔ جو اکا خیل میں ایک نجی سکول کا طالب علم تھا۔ بچے کی ناگہا نی موت کی خبر سے پورے علاقے کو غمزدہ کر دیا ۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -