ڈیرہ،14 سالہ لڑکی نے خودکشی کرلی، مقدمہ درج

ڈیرہ،14 سالہ لڑکی نے خودکشی کرلی، مقدمہ درج

  

ڈیرہ اسماعیل خان(بیورورپورٹ)میرن شوگر ملز پروآ کے قریب گھر میں 14سالہ لڑکی کی نامعلوم وجوہات کی بناء پر زہریلی دوائی پی کر خودکشی کی کوشش، تھانہ پروآ پولیس نے لڑکی کیخلاف مقدمہ درج کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ پروآ کی حدود میں میرن شوگر ملز کے قریب گھر میں 14سالہ م بی بی نے نامعلوم وجوہات کی بناء زہریلی دوائی پر کر زندگی کے خاتمے کی کوشش کی تاہم اہلخانہ کو بروقت علم ہونے اور طبی امداد فراہمی کے باعث بچا لیا گیا۔ پروآ پولیس نے متاثرہ لڑکی کیخلاف مقدمہ درج کرلیا۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -