میجر جنرل حفیظ الرحمن کے بھائی لطف الرحمن انتقال کر گئے

میجر جنرل حفیظ الرحمن کے بھائی لطف الرحمن انتقال کر گئے

  

صوابی(بیورورپورٹ)میجر جنرل حفیظ الرحمن کے بھائی لطف الرحمن انتقال کر گئے انہیں جمعہ کی رات نماز عشاء کے بعد اپنے آبائی گاؤں واقع موضع کڈی ضلع صوابی میں سپرد خاک کر دیا گیا۔ مرحوم ضیاء الدین، ضیاء الرحمن کے بھائی جب کہ عامر رحمن کے والد اور عرفان الرحمن کے چچا تھے ان کی رسم قل کل بروز اتوار موضع کڈی ضلع صوابی میں ادا کی جائے گی#

مزید :

پشاورصفحہ آخر -