وزیراعظم عمران خان کاد ورہ عمر کوٹ منسوخ

وزیراعظم عمران خان کاد ورہ عمر کوٹ منسوخ
وزیراعظم عمران خان کاد ورہ عمر کوٹ منسوخ

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمران خان کا دورہ عمر کوٹ منسوخ ہو گیا،وزیراعظم کی بجائے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی عمر کوٹ جائیں گے ،میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے آج عمر کوٹ کا دورہ کرنا تھاتاہم مقبوضہ کشمیر کی کشیدہ صورتحال کے باعث وزیراعظم نے اپنا دورہ منسوخ کردیا، وزیراعظم کی بجائے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی عمر کوٹ جائیں گے ،وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی عمر کوٹ میں جلسے سے خطاب کریں گے ،جلسے میں ہندو کمیونٹی مقبوضہ کشمیر کے عوام سے یکجہتی کیلئے شریک ہوگی ۔

مزید :

قومی -علاقائی -اسلام آباد -