سپریم کورٹ پرنسپل سیٹ اسلام آباد کی آئندہ ہفتے کی کاز لسٹ اور ججز روسٹر جاری

سپریم کورٹ پرنسپل سیٹ اسلام آباد کی آئندہ ہفتے کی کاز لسٹ اور ججز روسٹر جاری
سپریم کورٹ پرنسپل سیٹ اسلام آباد کی آئندہ ہفتے کی کاز لسٹ اور ججز روسٹر جاری

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ پرنسپل سیٹ اسلام آباد نے آئندہ ہفتے کی کازلسٹ اور ججز روسٹر جاری کردیا،آئندہ ہفتے اسلام آباد میں 2 بنچز مقدمات کی سماعت کریں گے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق بینچ نمبر ایک میں چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ ،جسٹس مظہر عالم اور جسٹس قاضی محمدشامل ہیں ،بینچ نمبر ایک ویڈیو لنک کے ذریعے مقدمات کی سماعت کرے گاجبکہ بینچ نمبر 2میں جسٹس اعجاز الاحسن اور جسٹس منیب اختر شامل ہیں۔

مزید :

قومی -علاقائی -اسلام آباد -