محرم الحرام کا چاند نظر آیا یا نہیں، یوم عاشور کب ہوگا؟ رویت ہلال کمیٹی نے اعلان کردیا

محرم الحرام کا چاند نظر آیا یا نہیں، یوم عاشور کب ہوگا؟ رویت ہلال کمیٹی نے ...
محرم الحرام کا چاند نظر آیا یا نہیں، یوم عاشور کب ہوگا؟ رویت ہلال کمیٹی نے اعلان کردیا

  


کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) رویت ہلال کمیٹی نے پاکستان میں محرم الحرام کے چاند کی رویت کا اعلان کردیا ہے۔

مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کراچی میں مفتی منیب الرحمان کی زیر صدارت ہوا جس میں ملک بھر سے موصول ہونے والی شہادتوں کے بعد متفقہ طور پر چاند کی رویت کا اعلان کیا گیا۔ چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مفتی منیب الرحمان کا کہنا ہے کہ محرم الحرام کا چاند نظر آگیا ہے ، پاکستان میں یکم محرم الحرام 1441 ہجری یکم ستمبر  2019 بروز اتوار کو ہوگی جبکہ یوم عاشور 10 ستمبر کو ہوگا۔

مزید : Breaking News /قومی /ماحولیات


loading...