کورونا کے باعث بند سکولوں کو کھلوانے سے متعلق کیس میں پنجاب حکومت سمیت دیگرفریقین سے جواب طلب

کورونا کے باعث بند سکولوں کو کھلوانے سے متعلق کیس میں پنجاب حکومت سمیت ...
کورونا کے باعث بند سکولوں کو کھلوانے سے متعلق کیس میں پنجاب حکومت سمیت دیگرفریقین سے جواب طلب

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہورہائیکورٹ نے کورونا کے باعث بند سکولوں کو کھلوانے سے متعلق کیس میں پنجاب حکومت سمیت دیگر فریقین سے جواب طلب کرلیا۔
نجی ٹی وی کے مطابق لاہورہائیکورٹ میں کورونا کے باعث بند سکولوں کو کھلوانے سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی،درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد کے ساتھ سکولز کھلوانے کا حکم دیاجائے،عدالت نے پنجاب حکومت سمیت دیگرفریقین سے جواب طلب کرلیا۔