تاندلیانوالہ کے رہائشی دلشان بلوچ نے 13موٹر سائیکلوں پر جمپ لگا کر آصف مگسی کاریکارڈ توڑ دیا

تاندلیانوالہ کے رہائشی دلشان بلوچ نے 13موٹر سائیکلوں پر جمپ لگا کر آصف مگسی ...
تاندلیانوالہ کے رہائشی دلشان بلوچ نے 13موٹر سائیکلوں پر جمپ لگا کر آصف مگسی کاریکارڈ توڑ دیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

فیصل آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)تاندلیانوالہ کے رہائشی دلشان بلوچ نے 13موٹر سائیکلوں پر جمپ لگا کر آصف مگسی کاریکارڈ توڑ دیا۔


نجی ٹی وی کے مطابق تاندلیانوالہ کے رہائشی دلشان بلوچ کی 13 موٹر سائیکلوں کے اوپر سے چھلانگ لگانے کی ویڈیو وائرل ہو گئی جسے سوشل میڈیا پر خوب پذیرائی مل رہی ہے ۔
واضح رہے کہ ٹھٹھہ کے نوجوان آصف مگسی نے 11موٹر سائیکلوں پر جمپ لگ اکر ریکارڈ بنایا تھا۔

مزید :

کھیل -