لاہورہائیکورٹ،پنجاب ریونیو اتھارٹی میں زیرالتوا اپیلوں کی فیصلے تک سیلز ٹیکس کی وصولی غیر قانونی قرار

لاہورہائیکورٹ،پنجاب ریونیو اتھارٹی میں زیرالتوا اپیلوں کی فیصلے تک سیلز ...
لاہورہائیکورٹ،پنجاب ریونیو اتھارٹی میں زیرالتوا اپیلوں کی فیصلے تک سیلز ٹیکس کی وصولی غیر قانونی قرار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہورہائیکورٹ نے پنجاب ریونیو اتھارٹی میں زیرالتوا اپیلوں کی فیصلے تک سیلز ٹیکس کی وصولی غیر قانونی قراردیدیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق لاہورہائیکورٹ میں پنجاب ریونیو اتھارٹی میں زیرالتوا اپیلوں کے فیصلے تک سیلز ٹیکس وصولی کیخلاف درخواست پر سماعت ہوئی،عدالت نے پنجاب ریونیو اتھارٹی میں زیرالتوا اپیلوں کی فیصلے تک سیلز ٹیکس کی وصولی غیر قانونی قراردیدیا،فیصلے میں کہاگیا ہے کہ آئین کے تحت ہر شہری کاحق ہے اس کی ٹیکس اپیل سنی جائے ،اپیل کے متعلقہ فورمز کے فیصلے تک ٹیکس وصولی نہیں کی جاسکتی ،جسٹس جوادحسن نے کہاکہ متعلقہ فورم پر اپیل کے فیصلے تک حکم امتناعی جاری نہیں کیا جاسکتا۔