اپوزیشن ایف اے ٹی ایف پر سمجھوتا چاہتی تھی،وزیراعظم مان لیتے تو چارٹر آف کرپشن والوں کے سارے مقدمات ختم ہوجاتے، سینیٹر فیصل جاوید

اپوزیشن ایف اے ٹی ایف پر سمجھوتا چاہتی تھی،وزیراعظم مان لیتے تو چارٹر آف ...
اپوزیشن ایف اے ٹی ایف پر سمجھوتا چاہتی تھی،وزیراعظم مان لیتے تو چارٹر آف کرپشن والوں کے سارے مقدمات ختم ہوجاتے، سینیٹر فیصل جاوید

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)تحریک انصاف کے رہنما اور سینیٹر فیصل جاوید نے کہاہے کہ اپوزیشن ایف اے ٹی ایف پر سمجھوتا چاہتی تھی،وزیراعظم مان لیتے تو چارٹر آف کرپشن والوں کے سارے مقدمات ختم ہوجاتے۔

پی ٹی آئی رہنما فیصل جاوید نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹوئٹ میں کہاہے کہ اپوزیشن ایف اے ٹی ایف پر سمجھوتا چاہتی تھی،اپوزیشن نے 34نکاتی مفاہمتی آرڈیننس لکھ کردیا،وزیراعظم مان لیتے تو چارٹر آف کرپشن والوں کے سارے مقدمات ختم ہو جاتے، ان کی منی لانڈرنگ ،کرپشن اور دیگرجرائم سب ختم ہو جاتے ،اپوزیشن نے اپنے مفادات کو پاکستان کے مفادات پر ترجیح دی ۔

مزید :

قومی -علاقائی -اسلام آباد -