پشاور چڑیا گھر میں بنگال ٹائیگر کے ہاں 2بچوں کی پیدائش

پشاور چڑیا گھر میں بنگال ٹائیگر کے ہاں 2بچوں کی پیدائش
پشاور چڑیا گھر میں بنگال ٹائیگر کے ہاں 2بچوں کی پیدائش

  

پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پشاور کے چڑیا گھر میں بنگال ٹائیگر کے ہاں 2بچوں کی پیدائش ہوئی ہے۔

نجی ٹی وی کے مطابق چڑیا گھرانتظامیہ کاکہنا ہے کہ بچے تندرست اور صحت مند ہیں،کچھ دنوں بعد عوام کو دیکھنے کا موقع دیا جائے گا۔

مزید :

علاقائی -خیبرپختون خواہ -پشاور -