تمام منتخب نمائندے سرکاری گاڑیاں اور دیگرمراعات واپس کردیں ،سندھ حکومت نے لوکل باڈیز کو تحلیل کرنے کانوٹیفکیشن جاری کردیا

تمام منتخب نمائندے سرکاری گاڑیاں اور دیگرمراعات واپس کردیں ،سندھ حکومت نے ...
تمام منتخب نمائندے سرکاری گاڑیاں اور دیگرمراعات واپس کردیں ،سندھ حکومت نے لوکل باڈیز کو تحلیل کرنے کانوٹیفکیشن جاری کردیا

  

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)سندھ میں بلدیاتی حکومتوں کی مدت ختم ہو گئی ،سندھ حکومت نے لوکل باڈیز کو تحلیل کرنے کانوٹیفکیشن جاری کردیا۔

نوٹیفکیشن میں کہاگیا ہے کہ تمام لوکل گورنمنٹ کے منتخب نمائندوں کی حیثیت 31 اگست سے ختم سمجھی جائے،تمام منتخب نمائندے سرکاری گاڑیاں اور دیگرمراعات واپس کردیں ۔

مزید :

قومی -علاقائی -سندھ -کراچی -