کراچی میں تھانے پر کریکر بم سے حملہ

کراچی میں تھانے پر کریکر بم سے حملہ
کراچی میں تھانے پر کریکر بم سے حملہ

  

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن )مومن آباد پولیس اسٹیشن کے گیٹ پر کریکر حملے میں 2 پولیس اہلکار معمولی زخمی ہوگئے۔ایس ایس پی ویسٹ کے مطابق نامعلوم ملزمان نے دستی بم پھینکا جو تھانے کے باہر گیٹ کے قریب گرا۔ پولیس کی جوابی فائرنگ سے ملزمان فرار ہوگئے۔ دستی بم حملےمیں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ایس ایس پی ویسٹ کے مطابق ملزمان کی تلاش شروع کردی گئی ہے۔

مزید :

علاقائی -سندھ -کراچی -