غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ ،کے الیکٹرک کو 20کروڑ روپے جرمانہ

غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ ،کے الیکٹرک کو 20کروڑ روپے جرمانہ
غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ ،کے الیکٹرک کو 20کروڑ روپے جرمانہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن ) نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی نے کے الیکٹرک پر 20 کروڑ روپے کا جرمانہ عائد کر دیا۔ترجمان نیپرا کے مطابق کے الیکٹرک کو جون اور جولائی میں غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ کی وجہ سے جرمانہ کیا گیا ہے۔یاد رہے کہ نیپرا کی تحقیقاتی کمیٹی کراچی میں لوڈشیڈنگ کی ذمہ دار کے الیکٹرک کو قرار دے چکی ہے۔