مستونگ میں سی ٹی ڈی کا بڑا آپریشن ، 11 دہشت گرد ہلاک

مستونگ میں سی ٹی ڈی کا بڑا آپریشن ، 11 دہشت گرد ہلاک
مستونگ میں سی ٹی ڈی کا بڑا آپریشن ، 11 دہشت گرد ہلاک

  

مستونگ(ڈیلی پاکستان آن لائن)محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی ) کے ساتھ مبینہ مقابلے میں 11 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔

ڈان نیوز کے مطابق خفیہ اطلاع پر سی ٹی ڈی پولیس  نے مستونگ کے علاقہ میں آپریشن کیا اس دوران فائرنگ کے تبادلے میں 11 دہشت گردے مارے گئے۔مارے گئے دہشت گردوں کا تعلق کالعدم دہشت گرد تنظیم سے ہے۔دہشت گردوں کے قبضہ سے بارودی مواد ،اسلحہ اور دیگر سامان برآمد ہوا ہے۔

مزید :

قومی -