انٹرکلب ویٹ لفٹنگ چیمپئن شپ میں چوہدری محمد امین کلب کی شاندار پرفارمنس

انٹرکلب ویٹ لفٹنگ چیمپئن شپ میں چوہدری محمد امین کلب کی شاندار پرفارمنس

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
گوجرانوالہ(بیورو رپورٹ)انٹر کلب ویٹ لفٹنگ چیمپئن شپ چو ہد ری محمد امین کلب نے 6 گو لڈ اور 3 سلو ر میڈ ل لیکر جیت حا صل کی برا درزکلب 5 میڈ لو ں کے ساتھ دو سری جبکہ اسلامیہ سپو ر ٹس کلب نے 4 میڈل یکر تیسر ی پو ز یشن حا صل کی سپو ر ٹس ڈیپا ر ٹمنٹ گو جرانوالہ نے ڈبلیو بر ا درز کے تعا و ن سے انٹر کلب ویٹ لفٹنگ چیمپئن شپ کا انعقاد بسلسلہ جشن آزادی دھو بی گھا ٹ کمپلیکس میں کی اجس میں ضلع گو جرانوالہ کے 6 کلب نے دس کیٹگری 55.61.67.77.81.99.96.102.109 میں حصہ لیا اور سپر بیو ی ویٹ میں بالتر تیب محمد علی، محمد حنا ن بٹ،ظہیر بٹ،عبد الر زاق،سہیل بٹ، ذیشا ن شکیل،حا رث گجر،عمر فا روق،حمز ہ خان اور حسن بٹ نے گو لڈ میڈ ل حا صل کیا۔
گو جرانوالہ میں اپنی نو عیت کی پہلی انٹر کلط چیمپئن شپ میں ایک لا کھ رو پے کے نقد انعا ما ت تقسیم کیے گئے جبکہ ٹر ا فیا ں اور میڈ ل اس کے علا وہ تھے آ خر میں مہما ن خصو صی ایڈ یشنل ڈپٹی کمشنر ریو نیو حسین رضا چو ہد ری ڈبلیو بر ادرز کے وقا ر افضل اور با لخصو ص او لپمین طلحہ طا لب نے کا میا ب کھلا ڑ یو ں میں انعا ما ت تقسیم کئے اپنے خطا ب میں مہما نا ن گرامی نے سپو ر ٹس ڈیپا ر ٹمنٹ ک کاو شو ں کو سر ا ہا۔با لخصو ص حسین رضا چو ہد ری نے ڈبلیو بر ا درز کے ایم ڈی وقار افضل اور انکی فر م کی سپو ر ٹس سے دلچسپی اور انکی کا و ششو ں کی تعر یف کی طلحہ طالب نے سپو رٹس بو ر ڈ پنجا ب عدنا ن ارشد کی کا و شو ں کو سر ا ہا جو کہ وہ ویٹ لفٹنگ کی تر قی و تفر یح کر رہے ہیں۔