رمیز راجہ کرکٹ کی ترقی کے لئے بھرپو ر اقدامات کرینگے، عمران نذیر

رمیز راجہ کرکٹ کی ترقی کے لئے بھرپو ر اقدامات کرینگے، عمران نذیر

  

لاہور(سپورٹس رپورٹر) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کھلاڑی عمران نذیر نے کہا کہ رمیز راجہ کو چیئرمین پی سی بی بنانے کا فیصلہ درست ہے وہ کرکٹ کی ترقی کے لئے اپنا بھرپو ر کردار ادا کریں گے ان کو کرکٹ کی بہت سمجھ بوجھ ہے ان کی تقرری کا خیر مقدم کرتا ہوں ان کے دو ر میں کھیل بھرپور ترقی کرے گا۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -