پاکستان میں ٹیلنٹ کی کمی نہیں ہے، سانولی شاہ

    پاکستان میں ٹیلنٹ کی کمی نہیں ہے، سانولی شاہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(فلم رپورٹر)میرا کام میرا جنون ہے اپنی محنت سے ثابت کروں گی کہ پاکستان میں ٹیلنٹ کی کمی نہیں ہے آج جو ہوں اپنے کام کے سر پر ہوں ان خیالات کا اظہار خیال خوبرو اداکارہ و ماڈل سانولی شاہ نے ایک ملاقات کے دوران کیا۔ایک سوال کے جواب میں ان کا کہنا تھا کہ پاکستان میں محنت کی قدر ہے اور میں نے اپنی محنت سے آگے بڑھنے کو ترجیح دیتی ہوں ناکہ سفارش کی بنیاد پر سفارش پر کام کی کوئی قدر نہیں ہوتی۔سانولی شاہ نے کہاکہ کہ مجھے اپنے کام سے عشق ہے اور میرا کام میرا جنون ہے۔ میرا ایمان ہے کہ انسان جو مقام بھی حاصل کرنا چاہے وہ اپنی محنت سے کر لیتا ہے۔سانولی شاہ نے مذید کہاکہ اب تک بہت سارے پراجیکٹس میں پرفارم کرچکی ہوں جن میں میری پرفارمنس کو بے حد سراہاگیاہے۔

مزید :

کلچر -