چیئرمین ہوپ اسلام آباد زون محمد امجد کیانی کے ماموں انتقال کر گئے

چیئرمین ہوپ اسلام آباد زون محمد امجد کیانی کے ماموں انتقال کر گئے

  

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل) چیئرمین ہوپ اسلام آباد زوکن محمد امجد کیانی صاحب کے ماموں کا انتقال ہو گیا۔ نماز جنازہ ان کے آبائی گاؤں میں ادا کر دی گئی ہے۔ سینٹرل ایگزیکٹو میٹنگ میں مرحوم کی مغفرت کے لئے دعا کی گئی ہے۔

ماموں انتقال

مزید :

صفحہ آخر -