پیٹرولیم کمپنیوں کیخلاف کمیشن کی چھان بین سے متعلق کیس میں وفاق کو جواب داخل کرانے کیلئے مہلت

پیٹرولیم کمپنیوں کیخلاف کمیشن کی چھان بین سے متعلق کیس میں وفاق کو جواب داخل ...

  

لاہور(نامہ نگارخصوصی)لاہورہائی کورٹ نے پیٹرولیم کمپنیوں کیخلاف کمیشن کی چھان بین سے متعلق کیس میں وفاقی حکومت کو جواب داخل کرانے کے لئے مہلت دیتے ہوئے سماعت15ستمبر تک ملتوی کردی،مسٹر جسٹس جواد حسن کی سربراہی میں قائم دو رکنی بنچ پیٹرولیم کمپنیوں کی درخواست پر سماعت کی،درخواست میں پیٹرولیم کمپنیوں کے خلاف ایف آئی اے کی کارروائی کو چیلنج کیا گیاہے،دوران سماعت وفاقی حکومت کے وکیل کے وکیل جواب داخل کرانے کے لئے مہلت طلب کی جسے فاضل بنچ نے منظورکرتے ہوئے سماعت آئندہ پیشی تک ملتوی کردی۔

مہلت

مزید :

صفحہ آخر -