ہربنس پورہ، ٹریفک حادثہ  میں موٹرسائیکل سوار جاں بحق، ساتھی زخمی 

ہربنس پورہ، ٹریفک حادثہ  میں موٹرسائیکل سوار جاں بحق، ساتھی زخمی 

  

لاہور(کرائم رپورٹر)ہر ہربنس پورہ کے علاقے میں موٹرسائیکل اور ٹریکٹر ٹرالی کے درمیان تصادم کے نتیجے میں موٹرسائیکل سوار جاں بحق جبکہ اس کا ساتھی شدید زخمی ہو گیا حادثہ میں جاں بحق ہونے والے نوجوان کی شناکت عثمان کے نام سے ہوئی ٹریکٹر ٹرالی ڈرائیور کو حراست میں لے کر قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا۔

بنس پورہ کے قریب ٹریفک حادثہ، موٹرسائیکل سوار نوجوان جاں بحق جبکہ اس کا ساتھی زخمی ہو گیا تفصیلات کے مطابق

مزید :

علاقائی -