5پولیس افسران کے تقرر و تبادلے 

 5پولیس افسران کے تقرر و تبادلے 

  

لا ہو ر (کر ائم رپو رٹر) ایس پی صدر انویسٹی گیشن عیسی سکھیرا کو ایڈیشن  ایس پی کینٹ لاہورآپریشنز،ایس پی کینٹ ساعدعزیز کو  ایڈیشنل ایس پی سیکیورٹی لاہور،ایس پی کینٹ ملتان ڈویزن حمزہ امان اللہ کو ایس پی صدر انویسٹی گیشن لاہور، سردار ماوارن خان ایڈیشنل ایس پی سیکیورٹی لاہور کی خدمات جنوبی پنجاب کے سپرد اور ایس پی گلگشت ڈویزن ملتان ڈاکٹر محمد رضا تنویر کو ایڈیشنل ایس پی جڑانوالہ تعینات کر نے کے احکا ما ت جا ری کر دیئے جس کا با قا عد ہ نو ٹیفکیشن جا ری کر دیا گیا۔

آئی جی پنجاب انعا م غنی نے  پانچ افسران کے تقر رو تبادلے کے احکا ما ت جا ری کر دیئے۔تفصیلا ت کے مطا بق

ملزم کا چاقو سے حملہ،نوجوان زخمی

مزید :

علاقائی -