کھوکھر برادران کیخلاف ریکارڈ خورد بردکیس کی سماعت 16ستمبر تک ملتوی 

 کھوکھر برادران کیخلاف ریکارڈ خورد بردکیس کی سماعت 16ستمبر تک ملتوی 

  

لاہور(نامہ نگار)اینٹی کرپشن کی عدالت کے جج مشتاق الہٰی نے  مسلم لیگ (ن) کے رہنماؤں کھوکھر برادران کے خلاف ریکارڈ خورد بردکیس کی سماعت 16ستمبر تک ملتوی کردی،گزشتہ روزعدالت میں سیف الملوک کھوکھر اور افضل کھوکھر عدالت میں پیش ہوئے اوراپنی حاضری مکمل کروائی،عدالت نے کیس کی مزید سماعت آئندہ پیشی تک ملتوی کردی۔

مزید :

علاقائی -