ایم پی اے خرم لغاری کی عبوری ضمانت میں 13 ستمبر تک منظور 

  ایم پی اے خرم لغاری کی عبوری ضمانت میں 13 ستمبر تک منظور 

  

لاہور(نامہ نگار)سیشن عدالت نے جنسی ہراسگی اور بلیک میلنگ کے مقدمہ میں ملوث پی ٹی آئی کے ایم پی اے خرم لغاری کی عبوری ضمانت میں 13 ستمبر تک منظور کرتے ہوئے ملزم کو 50ہزار کے مچلکے جمع کرانے کا حکم دیاہے، لی،ایڈیشنل سیشن جج رائے محمد یاسین شاہین نے عبوری ضمانت پر سماعت کی  درخواست گزار کا موقف ہے کہ پولیس نے حقائق کے برعکس اس کیخلاف مقدمہ درج کیاہے، خطرہ ہے کہ پولیس اسے گرفتار کرلے گی،عدالت سے استدعاہے کہ ان کی عبوری ضمانت منظور کی جائے۔

مزید :

علاقائی -