اہلحدیث یوتھ فورس کے زیراہتمام سالانہ فضائل صحابہ کانفرنس کل بیگم کوٹ چوک میں ہو گی

اہلحدیث یوتھ فورس کے زیراہتمام سالانہ فضائل صحابہ کانفرنس کل بیگم کوٹ چوک ...

  

لاہور(پ ر)اہلحدیث یوتھ فورس شاہدرہ بیگم کوٹ چوک کے زیراہتمام 41ویں سالانہ فضائل صحابہ کانفرنس کل(بدھ)یکم ستمبرکوبیگم کوٹ چوک میں نماز ظہرتارات گئے تک منعقدہوگی۔کانفرنس میں علامہ سینیٹر ساجدمیر، سینیٹرحافظ عبدالکریم،علامہ ابتسام الہٰی ظہیر، مولانا صاحبزادہ حافظ انعام الرحمان یزدانی، علامہ سبطین شاہ نقوی، حافظ عمر صدیق،پروفیسرامیرحمزہ،قاری بنیامین عابد وملک بھرسے جیدعلمائے کرام خطاب کریں گے۔ کانفرنس کے تمام امورکے نگران حاجی شفاقت مہر،حاجی محمدیعقوب نمبردارہوں گے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -