ارشد وقاص وکی بھانجی کی مغفرت  کیلئے قرآن خوانی 3 ستمبر کو ہو گی

    ارشد وقاص وکی بھانجی کی مغفرت  کیلئے قرآن خوانی 3 ستمبر کو ہو گی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (پ ر)پاکستان جسٹس پارٹی لاہور کے سیکرٹری جنرل محمد ارشد وقاص وکی کی بھانجی احمد نعمان وٹو احمد پیلس ہال والے کی ہمشیرہ جو مختصر علالت کے بعد کویت میں انتقال کر گئی تھیں کی دعائے مغفرت کے لیے قرآن خوانی بروزِ جمعہ 3ستمبر شام 5 بجے احمد پیلس ہال پنج پیر،ملک پارک مغل پورہ میں ہو گی۔برائے رابطہ 03004259085۔