فقہ جعفریہ کے علماء وفد کی علامہ ڈاکٹر محمد حسین اکبر سے ملاقات، علامہ محمد عباس قمی کی وفات پر تعزیت

    فقہ جعفریہ کے علماء وفد کی علامہ ڈاکٹر محمد حسین اکبر سے ملاقات، علامہ ...

  

لاہور(پ ر) فقہ جعفریہ کے مولانا امجد علی عابدی کی قیادت میں ایک وفد نے گزشتہ روز  علامہ ڈاکٹر محمد حسین اکبر سے ادارہ منہاج الحسین جوہر ٹاؤن لاہور میں ملاقات کی۔ وفد میں مولانا محمد باقر، علی نزعی محی الدین، مولانا سید ذوالقرنین رضوی، مولانا سید عمران کاظمی، مولانا ناصر جوادی شامل تھے۔ وفد نے علامہ محمد عباس قمی کی وفات پر تعزیت کی اور ان کے بلندی درجات کے لیئے قبر پر فاتحہ خوانی کی۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -