سرائے نورنگ،موٹر  سائیکلوں میں تصادم،1 زخمی

سرائے نورنگ،موٹر  سائیکلوں میں تصادم،1 زخمی

  

سرائے نورنگ(نمائندہ پاکستان)منجی والا لنک روڈ پر دو موٹرسائیکلوں میں تصادم کے نتیجے میں ایک شخص زخمی ہوگیا۔ریسکیو 1122لکی مروت کے ترجمان کے مطابق گذشتہ روز منجی والا لنک روڈ پر دو موٹر سائیکلوں کے مابین تصادم ہوا جس کے نتیجے میں رحمت اللہ ساکن وانڈہ حاجی غلام زخمی ہوگیا حادثے کی اطلاع ملتے ہی،ریسکیو 1122 کے اہلکاروں نے ابتدائی طبی امداد دینے کے بعد سرائے نورنگ ہسپتال منتقل کر دیاگیا۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -