بجلی بندرہے گی

بجلی بندرہے گی

  

پشاور(نیوز رپورٹر)ضروری مرمت کی وجہ سے 132 کے وی ڈی آئی خان ٹرانسمشن لائنسے بجلی کی فراہمی 1،4 ستمبر کو صبح7بجے سے  شام 7 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے 132 کے وی ٹانک،کلاچی،درابن، گرڈز سے منسلک گیارہ کے وی  فیڈرزکے صارفین متاثر ہوں گے,اسی طرح 132 کے وی  ڈی آئی خان گرڈ  سے بجلی کی فراہمی 2 اور 3 ستمبر  صبح 7 بجے سے شام 7 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے اس عرصہ کے دوران ڈی آئی خان گرڈ سے منلک گیارہ کے وی فیڈرز پر لوڈمنیجمنٹ کی جائے گی،132 کے وی جلالہ گرڈ سے بجلی کی فراہمی 2 ستمبر صبح 7 بجے سے دوپہر 1 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی عمرآباد،اولڈ ٹکر،نیوشیرگڑھ،ہری چند1،2،اورنیوہری چندفیڈرز کے صارفین متاثرہوں گے،

مزید :

پشاورصفحہ آخر -