سابق وزیرخزانہ ہمایون خان کے چچا پروفیسرمحمدنثاربقضائے الٰہی انتقال کرگئے

سابق وزیرخزانہ ہمایون خان کے چچا پروفیسرمحمدنثاربقضائے الٰہی انتقال کرگئے

  

بٹ خیلہ(بیورورپورٹ) پاکستان پیپلزپارٹی کے سابق صوبائی صدرسابق وزیرخزانہ ہمایون خان کے چچاپروفیسرمحمدنثاربقضائے الٰہی انتقال کرگئے مرحوم کواپنے ابائی گاؤں ڈھیری جولگرام میں سینکڑوں اشکبارانکھوں کے سامنے سپردخاک کردیا۔مرحوم پی پی پی کے مقامی راہنمامشتاق آحمدخان عثمانی کے بھائی جبکہ اصف خان کے والدتھے۔نمازجنازے میں ہرطبقہ فکر کے لوگوں نے شرکت کی۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -