مردا ن،کورونا وباء کے باعث مزید 4افرادجان کی بازی ہارگئے

مردا ن،کورونا وباء کے باعث مزید 4افرادجان کی بازی ہارگئے

  

مردان(بیورورپورٹ)مردان میں کورونا وباء کے باعث مزید 4افرادجان کی بازی ہارگئے جس سے اب تک جان بحق افراد کی تعداد474ہوگئی 23نئے مریض سامنے آگئے ہیں اس دوران وباء کی شرح 8.7فیصد رہی۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -