پولیس اہلکاروں کے سرکاری رائفل یونیفارم میں تصویر لگانے پر پابندی

پولیس اہلکاروں کے سرکاری رائفل یونیفارم میں تصویر لگانے پر پابندی

  

 خانیوال (نمائندہ پاکستان)پولیس اہلکاروں کے سرکاری رائفل یونیفارم میں تصویر لگانے پر پابندی لگادی گئی‘ذرائع کے مطابق سوشل میڈیا ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے والے افسران اور ملازمین خبردار کیا گیا ہے کہ کوئی بھی اہلکار سرکاری رائفل یا یونیفارم میں (بقیہ نمبر23صفحہ6پر)

تصویر نہیں لگاسکے گا پنجاب پولیس کے اعلیٰ افسروں نے محکمانہ کارروائی کرنے کا عندیہ دیدیا۔

پابندی

مزید :

ملتان صفحہ آخر -