ڈپٹی ڈائریکٹر ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ شعیب ہارون کرونا کاشکار

ڈپٹی ڈائریکٹر ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ شعیب ہارون کرونا کاشکار

  

 ملتان (وقا ئع نگار)ڈپٹی ڈائریکٹر ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ شعیب ہارون کرونا کا شکار ہوگئے جنہوں نے خود کو گھر میں قرنطینہ کرلیا ہے۔علی ہاشمی ان کی جگہ ایڈیشنل چارج پر ذمہ داریاں نبھا رہے ہیں۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -