ڈپٹی کمشنر،ڈی پی او کا کبیروالا ہسپتال کا دورہ، زخمی اہلکاروں کی عیادت،گلدستہ پیش

ڈپٹی کمشنر،ڈی پی او کا کبیروالا ہسپتال کا دورہ، زخمی اہلکاروں کی ...

  

 بٹہ کوٹ+اڈا جھلار مدینہ(نمائندگان پاکستان) ڈی پی او محمدعلی وسیم اورڈپٹی کمشنر آغاظہیرعباس شیرازی نے تھانہ بارہ میل ٹال پلازہ اڈامست پورناکہ لگا کر سنیپ چیکنگ کے دوران نامعلوم افراد کی فائرنگ سے زخمی ہونیوالے اسسٹنٹ سب انسپکٹرمحمدافضل کی عیادت کے لیے ٹی ایچ کیوہسپتال کبیروالا پہنچے اس موقع پر اے ایس پی سدرہ خان،اسسٹنٹ کمشنر کبیروالا،(بقیہ نمبر20صفحہ6پر)

ایم ایس ودیگر افسران بھی موجودتھے،ڈی پی او اورڈپٹی کمشنر نے زخمی پولیس اہلکار کی خیریت دریافت کی اورگدستے پیش کیے،انہو ں نے اے ایس آئی محمدافضل کے بلندحوصلے اورجرأت مندانہ کردارکو سراہتے ہوئے علاج معالجہ کے لئے بہترین سہو لیات فراہم کر نے کی ہدائت کی۔

دورہ

مزید :

ملتان صفحہ آخر -