پنجاب ہیلتھ ریفارمز پروگرام میں جنوبی پنجاب سر فہرست
ملتان (وقا ئع نگار)پنجاب ہیلتھ ریفارمز پروگرام میں جنوبی پنجاب سرفہرست آگیامحکمہ صحت پنجاب نے ماہ جولائی کی کارکردگی رپورٹ جاری کر دی۔جس کے مطابق ماہ جولائی میں بھکر سرفہرست پنجاب ہیلتھ ریفارمز (بقیہ نمبر19صفحہ6پر)
پروگرام کی کوریج 98.81 فیصد رہی۔دوسرے نمبر پر جہلم رہا کارکردگی کی شرح 98.67 فیصد رہی۔جبکہ تیسرے نمبر پر ملتان رہا کارکردگی کی شرح 97.98 فیصد رہی۔واضح رہے محکمہ صحت پنجاب نے تینوں اضلاع کے سی ای او ہیلتھ کی بہترین کارکردگی پر سہرایا یے
سر فہرست