پنجاب کابینہ کا اجلاس آج طلب 

    پنجاب کابینہ کا اجلاس آج طلب 

  

 لاہور(جنرل رپورٹر)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے آج 31اگست کو صوبائی کابینہ کا اجلاس طلب کر لیا ہے،پنجاب کابینہ کے 47 ویں اجلاس میں 31 نکاتی ایجنڈا زیر غور آئے گا-پنجاب کابینہ کے 47 ویں اجلاس کا ایجنڈا جاری کر دیا گیاہے-صوبائی وزراء، مشیران، معاونین خصوصی، چیف سیکرٹری اور متعلقہ حکام اجلاس میں شریک ہوں گے-

پنجاب کابینہ 

مزید :

صفحہ اول -