جولائی کی برآمدات میں 19.7فیصد اضافہ،2.3ارب ڈالر ہوگئیں، فرخ حبیب

جولائی کی برآمدات میں 19.7فیصد اضافہ،2.3ارب ڈالر ہوگئیں، فرخ حبیب

  

 لاہور (این این آئی) وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ وزیراعظم کے اقدامات کے باعث جولائی میں برآمدات 19.7فیصد اضافے کے ساتھ 2.3 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں۔ٹوئٹر پیغام میں انہوں نے کہا کہ وزیراعظم کے برآمدات بڑھانے کے اقدامات کے مثبت نتائج آنا شروع ہوگئے ہیں، جولائی میں 19.7فیصد اضافے کے ساتھ 2.3 ارب ڈالر کی برآمدات ہوئیں، برآمدات میں اضافہ زرمبادلہ میں بھی اضافے کا سبب بنتا ہے۔

فرخ حبیب 

مزید :

صفحہ اول -