حکومت مخالف تحریک کی ضرورت نہیں یہ اپنے ہی بوجھ سے دب جائینگے

   حکومت مخالف تحریک کی ضرورت نہیں یہ اپنے ہی بوجھ سے دب جائینگے

  

جماعت اسلامی پاکستان کے مرکزی رہنما فرید پراچہ نے کہا ہے کہ حکومت تو اپنی عوام دشمن پالیسوں سے اپنی اپوزیشن خود ہی بنی ہوئی ہے اور جس طرح کے اس حکومت کے مہنگای کے سونامی لانے والے اقدامات ہیں اس سے تو ان کو کسی تحریک کی ضرورت نہیں یہ اپنے ہی بوجھ تلے خود ہی دب جایں گے ویسے پی ڈی ایم نے پیپلز پارٹی کے بغیر کراچی میں ایک بڑا جلسہ کیا ہے جو قابل تعریف بات ہے۔وہ ایشو آف دی ڈے میں اظہار خیال کررہے تھے۔ 

فرید پراچہ 

مزید :

صفحہ اول -