روجھان میں بجلی کی لوڈشیڈنگ طویل، شہریوں کا شدیداحتجاج

روجھان میں بجلی کی لوڈشیڈنگ طویل، شہریوں کا شدیداحتجاج

  

 راجن پور(تحصیل رپورٹر)روجھان اور مضافات میں بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ عروج پر،شہری علاقوں میں 6گھنٹے اور دیہی علاقوں میں 14 گھنٹے بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ جاریلائن لاسسس کو پورا کرنے کے لیے بجلی کو(بقیہ نمبر16صفحہ6پر)

 جان بوجھ کر بند کیا جاتا ہے،بجلی کی طویل بندش سے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے،۔شہر اور گردونواح میں سرعام  بجلی چوری ہو رہی ہے،واپڈا اہلکار بجلی چوروں کو پکڑنے میں مکمل طور ناکام  ہو چکا ہے،روجھان شہریوں نے واپڈا کے اعلی حکام سے نوٹس لینے کا مطالبہ کر دیا۔

لوڈشیڈنگ

مزید :

ملتان صفحہ آخر -