پی پی عوامی خدمت کی سیاست پر یقین رکھتی ہے،مرتضی محمود
صادق آباد(تحصیل رپورٹر)قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 180میں ترقیاتی کاموں کے جال بچھانے کیلئے دن رات ایک کردیں گے ان خیالات کااظہار ایم این اے (بقیہ نمبر31صفحہ6پر)
مخدوم سید مرتضی محمود نے ٹلو روڈ کی تعمیر و مرمت کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہاکہ پیپلز پارٹی عوامی خدمت کی سیاست پر یقین رکھتی ہے اپوزیشن میں رہتے ہوئے بھی عوام کی خدمت کے مشن کو جاری رکھیں گے صادق آبا د کو مسائل کی گرداب کی مسائل سے نکال کر ترقی کی راہ پر گامزن کرنے کیلئے کوئی کسر نہیں اٹھا رکھی جائیگی۔
مرتضی محمود