اے سی اسد چانڈیہ کا ٹی ایچ کیو ہسپتال کا دورہ، انتظامات کاجائزہ

اے سی اسد چانڈیہ کا ٹی ایچ کیو ہسپتال کا دورہ، انتظامات کاجائزہ

  

چوٹی زیریں (نمائندہ خصوصی)اسسٹنٹ کمشنر کوٹ چھٹہ اسد چانڈیہ کا ٹی ایچ کیو ہسپتال کوٹ چھٹہ وٹرنری ہسپتال غوث آباد گورنمنٹ ہائی سکول کا معائنہ (بقیہ نمبر38صفحہ6پر)

ملازمین کی حاضری ہسپتالوں اور سکول کی صفائی ستھرائی ادویات کی موجودگی ریکارڈ کی جانچ پڑتال سیمت دیگر انتظامات کا جائزہ لیا علاہ از انہوں نے ٹرانسپورٹ میں کرونا ایس او پیز  پر عمل درآمد پرائس کنٹرول کرونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر متعدد کو جرمانے کئے پبلک ٹرانسپورٹ کرونا ایس او پیز کو ہر صورت یقینی بنائیں وٹرنری ہسپتالوں میں جانوروں کی ویکسین کے عمل کو  فیصد یقینی بنائیں گے ہسپتالوں میں ادویات کی فراہمی عوام کو صحت کی سہولیات کی فراہمی اولین ترجیح ہے اے سی اسد چانڈیہ تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر ڈیرہ غازی خان ذیشان جاوید کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر کوٹ چھٹہ اسد چانڈیہ کا مخلتف سرکاری اداروں کا معائنہ کیا اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر اسد چانڈیہ نے  ٹی ایچ کیو ہسپتال کوٹ چھٹہ وٹرنری ہسپتال غوث آباد گورنمنٹ ہائی سکول غوث آباد کرونا ویکسین سنٹر کا دروہ کرتے ہوئے ملازمین کی حاضری ہسپتالوں کی صفائی ستھرائی ریکارڈ کی جانچ پڑتال ادویات کی موجودگی سکولوں میں کرونا ایس او پیز کی عملدرآمد کو چیک کیا اس موقع انہوں نے کہا کہ سرکاری اداروں میں عوام کو بہتر سے بہتر ریلیف فراہم کیا جائے سرکاری اداروں میں کسی قسم کی غلفت برداشت بلکل نہیں کیں جائیں گئی بعد ازاں انہوں نے پبلک ٹرانسپورٹ کی کرونا ایس او پیز کو چیک کیا اور خلاف ورزی کرنے والوں کو جرمانے عائد کیے مزید انہوں نے  پرائس کنٹرول چیکنگ کی اور مختلف دکانوں پر  کرونا ایس او پیز کو چیک کیا خلاف ورزی پر متعدد دکانداروں کو جرمانے عائد کیے۔

اعلان

مزید :

ملتان صفحہ آخر -