یکساں نصب تعلیم سے سسٹم میں بہتری آئے گی، اویس خان دریشک

یکساں نصب تعلیم سے سسٹم میں بہتری آئے گی، اویس خان دریشک

  

  راجن پور(تحصیل رپورٹر) تعلیم ہر بچے کا بنیادی حق ہے سردار اویس خان دریشک، وزیراعظم عمران خان نے  پورے ملک میں یکساں تعلیمی نصاب نافذ کرکے امیر غریب کا فرق ختم کر دیا ہے ہمیں چاہیے کہ ہم اپنے (بقیہ نمبر53صفحہ6پر)

بچوں کو تعلیم دلوائیں تاکہ پاکستان ترقی یافتہ ممالک میں شامل ہو سکے یہ باتیں انہوں نے گورنمنٹ پرائمری سکول نمبر 1 کوٹ مٹھن میں تقریب تقسیم اسناد  کی پروقار تقریب سے بطور چیف گیسٹ خطاب کرتے ہوئے کہی اور بعد میں ۔ مستحق طلبا میں یونیفارم اور سکول بیگ بھی  تقسیم کیئے گئے۔ سردار محمد اویس خان دریشک ایم پی اے کے ہمراہ۔ چیئرمین بلدیہ کوٹ مٹھن حمزہ کمال فرید ملک اور را محمد طارق ڈپٹی ڈی ای او راجن پور کی بھی خصوصی شرکتکی۔

اویس دریشک

مزید :

ملتان صفحہ آخر -