سابق وزیراعلیٰ ریاست بہاولپور حسن محمودبہترین سیاستدان اور عظیم کرکٹر

سابق وزیراعلیٰ ریاست بہاولپور حسن محمودبہترین سیاستدان اور عظیم کرکٹر

  

 صادق آباد(تحصیل رپورٹر)سابق وزیر اعلی ریاست بہاولپور مخدوم(بقیہ نمبر51صفحہ6پر)

 سید حسن محمود بہترین سیاستدان ہونے کے ساتھ ساتھ ایک عظیم اور بہترین کرکٹر تھے۔ نومبر 1951 میں جب انگلش کرکٹ ٹیم MCC الیون پہلی بار بہاولپور کے دورے پر آئی تو مخدوم زادہ سید حسن محمود سابق وزیراعلی بہاولپور اس وقت  بہاولپوراور کراچی کی مشترکہ الیون کی قیادت کررہے تھے۔دوسری جنگِ عظیم کے بعد انگلش کرکٹ ٹیم میں شامل لین ہوٹن، ڈینس کومپٹن، پیٹر مے کے ساتھ ساتھ نوجوان بلے باز " ٹام گریونی  کی بلے بازی کا خوب چرچہ رہا، مخدوم سید حسن محمود نے پہلے اور آخری فرسٹ کلاس میچ میں دوسری اننگز کے دوران مخدومزادہ  حسن محمود نے ٹام گریونی جیسے خطرناک بلے باز کو " کلین بولڈ " کرکے رخصت کیا تھا۔واضح رہے کہ دوسری اننگز میں 11اوور کرائے جس میں انہوں نے 33رنز دیکر ایک وکٹ حاصل کی جبکہ پہلی اننگز میں بطور بیسٹ مین حسن محمود نے 4رنز بنائے تھے۔

حسن محمود

مزید :

ملتان صفحہ آخر -