راجن پور:گراں فروشو ں کے خلاف سخت ایکشن لینے کا فیصلہ
راجن پور (نا مہ نگار) ڈپٹی کمشنر راجن پور احمر نائیک کی خصوصی ہدایت پر پرائس کنٹرول مجسٹریٹ/ ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر راجن پور جاوید اقبال وڑالچ نے گزشتہ رو(بقیہ نمبر47صفحہ6پر)
ز صدر بازار موتی مسجد روڈ کی مختلف دوکانوں کا وزٹ کیا اس دوران ریٹ لسٹ اور سرکاری نرخنامے نمایاں جگہ پر آویزاں نہ کرنے اور گرانفروشی پر سات دکانداروں کو دس ہزار کے جرمانے عائد کیے اس دوران میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ جو بھی دوکان دار ذخیرہ اندوزی کریں گا اس کے خلاف سخت سے سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی گراں فروشی اور مضوعی مہنگائی کرنے والے عناصر قانون کے ساتھ ساتھ معاشرے کے بھی مجرم ہیں اس موقع پر غلام رسول قریشی و دیگر بھی موجود تھے۔
کمیٹیاں