میلسی، جگہ جگہ شیشہ کیفے کی دکانیں  طالب علموں کا رش،انتظامیہ غائب

میلسی، جگہ جگہ شیشہ کیفے کی دکانیں  طالب علموں کا رش،انتظامیہ غائب

  

  میلسی (نامہ نگار)میلسی میں 18 سال سے  کم عمر لڑکے سگریٹ کے(بقیہ نمبر48صفحہ7پر)

 "سوٹے "لگانے لگے اسی طرح استعمال ہونے والے خصوصی کوائل  "فوائل "اورفلیور کے لوازمات سے شیشہ نوشی  بھی جاری ہے ذرائع کے مطابق شہر اور تحصیل بھر میں بارہ دوکانیں ایسی ہیں جہاں شیشہ پینے والوں کو خصوصی کوئلے تک دستیاب ہیں گھر سے ٹیوشن کے لیے پیسے لے جانے والے اپنی رقوم ان موت کے سوداگروں پر خرچ کرتے ہیں عوامی سماجی حلقوں نے ضلعی انتظامیہ سے مطالبہ کیا ہے کہ میلسی سمیت تیبوں تحصیلوں میں خفیہ ذرائع کے ذریعے شیشہ نوشی کا سامان بیچنے والوں کا پتہ لگا کر ان کا قلع  قمع کیاجائے۔

غائب

مزید :

ملتان صفحہ آخر -