ملتان ائیر پورٹ، کرونا ٹیسٹ  مثبت آنے پر 4مسافر آف لوڈ

ملتان ائیر پورٹ، کرونا ٹیسٹ  مثبت آنے پر 4مسافر آف لوڈ

  

 ملتان (وقا ئع نگار)نجی ایئر لائن میں سوارہوکر بیرون ملک جانے والے چارمسافروں کا کوروناٹیسٹ مثبت آنے پر فلائٹ سے آف لوڈ کردیاگیا۔تفصیل کے مطابق ملتان انٹر نیشنل ایئرپورٹ پر نجی ایئر لائن (بقیہ نمبر44صفحہ6پر)

میں سوارہوکر دوبئی جانے والے چارمسافروں قیصر حسین شاہ،بلال حسین،محمد عمران اور محمد امین شاہ کوایئرپورٹ ہیلتھ سٹاف نے کوروناٹیسٹ پوزیٹیوآنے پرفلائٹ سے آف لوڈ کردیاگیا،مسافروں کو ڈاکٹرزنے خودکو قرنطینہ کرنے کا مشورہ دیتے ہوئے گھرجانے کی اجازت دے دی گئی

آف لوڈ

مزید :

ملتان صفحہ آخر -