نوشہرہ،وفاقی وزیر دفاع پرویز خٹک کا قاضی مجیب الحق کے بھانجے کی وفات پر تعزیت

نوشہرہ،وفاقی وزیر دفاع پرویز خٹک کا قاضی مجیب الحق کے بھانجے کی وفات پر ...

  

نوشہرہ(بیورورپورٹ)وفاقی  وزیر دفاع پاکستان پرویز خان خٹک کا  قاضی مجیب الحق۔قاضی بشیر الحق۔قاضی حبیب الحق  بھانجے کے انتقال پر فاتحہ خوانی کی اور اللہ تعالی سے دعا کی کہ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور پسماندگان کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی توفیق عطا فرمائے وہ کچھ دیر قاضی فیملی کے ساتھ موجود رہیں  اس موقع پر۔قاضی سریر الحق۔قاضی فہیم الحق۔قاضی عثمان الحق۔مرکزی انجمن تاجران صدر قاضی ضیا الحق۔موجود تھے۔

مزید :

صفحہ اول -