سندھ کے معروف فنکار  حب علی انتقال کرگئے

سندھ کے معروف فنکار  حب علی انتقال کرگئے

  

کراچی (اسٹاف رپورٹر)صوبہ سندھ کے معروف فنکار حب علی کراچی میں انتقال کر گئے۔حب علی کو طبیعت ناساز ہونے پر سندھ کے شہر سکھر سے کراچی این آئی سی وی ڈی منتقل کیا گیا تھا۔واضح رہے کہ سندھ کے معروف فنکار حب علی دل اور گردوں کے عارضے میں مبتلا تھے۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -