انگلینڈ و نیوزی لینڈ کی ویمن ٹیمیں  کل ٹی ٹونٹی میچ میں مدمقابل

انگلینڈ و نیوزی لینڈ کی ویمن ٹیمیں  کل ٹی ٹونٹی میچ میں مدمقابل

  

 لندن(آئی این پی)انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کی خواتین کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی 20 میچ  کل  کھیلا جائیگا۔سیریز کا دوسرا ٹی 20 میچ 4 ستمبر کو ہوگا جبکہ تیسرا اور آخری میچ 9 ستمبر کو ٹونیٹن میں کھیلا جائیگا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان ون ڈے سیریز کا پہلا میچ 16 ستمبر کو برسٹول میں کھیلا جائے گا۔ دوسرا میچ 19 ستمبر کو ووسٹر، تیسرا میچ 21 ستمبرکو لیسٹر، چوتھا میچ 23 ستمبر کو ڈربی جبکہ پانچواں اور آخری میچ 26 ستمبر کو کانٹربری میں کھیلا جائے گا۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -